Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے، طارق بشیر چیمہ

Now Reading:

حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے، طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے۔

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ طارق بشیر چیمہ اور وفاقی وزیر مخدوم سید مرتضیٰ محمود کی زیر صدارت اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف نے بھی شرکت کی۔

 طارق بشیر چیمہ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے،  چینی 70 روپے فی کلو اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے کا کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی ریلیف پیکچ کا فائدہ ہر شخص کو ملنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر