Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرے کے خواہشمند افراد کے لئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

Now Reading:

عمرے کے خواہشمند افراد کے لئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ممالک سے عمرہ زائرین کی درخواستوں کی آخری تاریخ مقرر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضع کیا ہے کہ بیرون ممالک سے عمرہ زائرین کی درخواستوں کی آخری تاریخ سولہ مئی مقرر کی گئی ہے اسکے بعد حج سیزن کے ختم ہونے پر عمرہ ویزے جاری کیے جائیں گے۔

سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین پندرہ شوال سولہ مئی تک ویزہ حاصل کر سکتے ہیں جسکے بعد حج سیزن شروع ہونے کی وجہ سے عمرہ ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے اور حج سیزن کے بعد دوبارہ عمرہ ویزہ شروع کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر