Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیل اسٹین کی دھونی سے آٹوگراف لینے کی تصویر وائرل

Now Reading:

ڈیل اسٹین کی دھونی سے آٹوگراف لینے کی تصویر وائرل

جنوبی افریقہ کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر کی سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈ مہندرا سنگھ دھونی سے آٹو گراف لینے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کے جاری سیزن کے ایک میچ میں ڈیل اسٹین نے اپنی ٹی شرٹ دھونی کو اوٹوگراگ کے لئے پیش کی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک لیجنڈ دوسرے لیجنڈ سے اوٹو گراف لے رہا ہے،یہ  ایک کھلاڑی کے لئے بہت بڑی بات ہوتی ہے کہ ایک لیجنڈ آپ سے اوٹو گراف لے۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل کے جاری سیزن میں چنئی سپر کنگز کی کپتانی رویندر جڈیجہ سے لے کر مہندرا سنگھ دھونی کے حوالے کردی گئی ہے۔

دھونی کے کپتان بننے کے بعد سی ایس کے نے حیدرآباد سن رائزز کو شکست دی۔

یہ کہا جار ہا ہے کہ دھونی کو سی ایس کی کپتان دی گئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ دھونی اگلا سیزن بھی کھیلیں گے۔

Advertisement

دھونی کو بھارت کا کامیاب ترین کپتان کہا جاتاہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئینز ٹرافی اور آئی سی سی ورلڈکپ بھارت کوجتوائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر