Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ویڈیو نے بھارتی کھلاڑی اور مداحوں کو تبصرے پر مجبور کردیا

Now Reading:

ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ویڈیو نے بھارتی کھلاڑی اور مداحوں کو تبصرے پر مجبور کردیا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے اردو اور انگریزی کے “سفر” پر ایک مزاحیہ ویڈیو جاری کی ہے، جسے دیکھ کر ناظرین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ثانیہ مرزا کی ویڈیو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے، جبکہ بھارتی ٹینس پلیئر روہن بوپنا نے بھی  ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں ثانیہ لکھتی ہیں کہ  جب لوگ آپ  سے پوچھیں کہ ایک بچے اور 8 بیگز کے ساتھ سال میں 30 ہفتے  سفر کرنا اور پرفیشنل ٹینس کھیلنا کیسا ہے؟

ثانیہ نے انگریزی سے ناواقف خاتون کی آواز پر لپ سنکنگ کرتے ہوئے کہا کہ “مجھے سفرنگ کا بہت شوق ہے، آئی لَو ٹو سفر، میں سفر کرکر کے ہی یہاں تک پہنچی ہوں، یہ بہت لَولی ہے، مے یو آل سفر۔”

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ کی ویڈیو پر ان کے چاہنے والے مختلف تبصرے کر رہے ہیں، جبکہ بھارتی ٹینس اسٹار روہن بوپنا نے بھی ثانیہ کی ویڈیو پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے لیے سفرنگ (تکلیف دہ) کا خواہش مند ہوں۔

بھارتی سوشل میڈیا صارف آشِت مشرا نے ثانیہ کو تسلی دیتے ہوئے لکھا کہ کوئی بات نہیں آج کی تکلیف کل کا فائدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر