Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان؛ انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

Now Reading:

بلوچستان؛ انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری
سندھ

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے بھی روز جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے 18 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آج  چوتھا روز ہے، پانچ روزہ مہم میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائیگی۔

سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ پولیومہم کی کامیابی کیلئے 4 ہزار  904 ٹیمیں مہم کیلئے تشکیل دی گئی ہیں جبکہ مہم میں کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، جعفر آبا کے اضلاع شامل ہیں۔

سیکرٹری صحت بلوچستان نے کہا کہ نصیر آباد، لورالائی، خضدار، قلعہ سیف اللہ، مستونگ، شیرانی اورژوب کے اضلاع بھی شامل ہیں جبکہ پولیو ورکرز کو پولیس، لیویز، ایف سی اور بی سی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔

سیکرٹری صحت بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں جنوری 2021 سے اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پولیو کے دوقطرے ہمارے بچوں کوعمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، پورے ملک میں 23 مئی سے پولیو مہم جاری ہے۔

 پولیوکے قطرے پلانا اوربچوں کو بیماری سے بچانا ہمارا مذہبی اوراخلاقی فرض ہے،  لیکن پولیوکے خاتمے کی اس جنگ کو والدین کی مدد کے بغیرنہیں جیتا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو ایک مرتبہ پھر پولیو سے شدید متاثرہ ملک قرار دیئے جانے کا خدشہ

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر