Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑیوں میں ایک اور جوڑی کا اضافہ

Now Reading:

پاکستان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑیوں میں ایک اور جوڑی کا اضافہ

پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کئی کامیاب ترین اوپننگ جوڑیاں آئیں اور اپنی شراکت داری سے سب کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستان ٹیم میں بہترین اوپننگ جوڑی کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی ہے ،جو کہ آئی سی سی کی   ون ڈے عالمی درجہ بندی میں بالترتیب پہلے  اور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

بابر اعظم اور امام الحق نے اب تک 28 اننگز میں پاکستان کے لئے اوپننگ کی  اور 2104 رنز بنائے۔

ان دونوں  بلے بازوں نے 10 بار  50 سے زائد رنز کی شراکت داری قائم کی اور 8  بار تین ہندسوں سے زائد کی شراکت  قائم کی۔

دونوں بلے بازوں نے  77.92 کی اوسط سے رنز بنائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہی میں ہونے والی ون ڈے  سیریز میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو  کلین سویپ کیا جس میں امام الحق کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر