Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان، پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Now Reading:

شمالی وزیرستان، پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان، پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں 20 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے،  متاثرہ تمام بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بتایا کہ بچے کو ابتدائی ٹیکے بھی نہیں لگوائے گئے، صرف چند مہمات کے دوران انسداد پولیو کے قطرے پلوائے گئے تھے۔

واضح رہے کہ پولیو کے دوقطرے ہمارے بچوں کوعمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، پورے ملک میں 23 مئی سے پولیو مہم جاری ہے۔

Advertisement

  پولیوکے قطرے پلانا اوربچوں کو بیماری سے بچانا ہمارا مذہبی اوراخلاقی فرض ہے،  لیکن پولیوکے خاتمے کی اس جنگ کو والدین کی مدد کے بغیرنہیں جیتا جا سکتا۔

Advertisement
  • Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر