Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاردک پانڈیا بھارت کے کپتان مقرر،آکاش چوپڑا کی حمایت

Now Reading:

ہاردک پانڈیا بھارت کے کپتان مقرر،آکاش چوپڑا کی حمایت

سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے ہاردک پانڈیا کی حمایت کی ہے کہ وہ آئندہ  دورہ آئرلینڈ ٹور میں بطور کپتان اچھا کام کریں گے۔

آکاش چوپڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ انہوں  نے صرف ایک سیزن میں کپتانی کی ہےمجھے لگتا ہے کہ وہ نوجوان دعویداروں میں سب سے زیادہ سمجھدار کپتان ہیں۔

بھارت آئر لینڈ میں 26 اور 28 جون کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔

دوسری جانب رشبھ پانٹ  اور شریاس ایر کو گزشتہ ہفتے دوبارہ شیڈول ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، اور ٹی ٹوئنٹی  ٹیم میں ان کی جگہ سنجو سیمسن اور سوریہ کمار یادیو نے حاصل کی ہے ۔

ارشدیپ سنگھ اور عمران ملک، جو اس وقت جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈ میں ہیں، نے بھی دورہ آئرلینڈ کے لیے اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔

Advertisement

رشبھ پانٹ کی غیر موجودگی میں، دنیش کارتک ممکنہ طور پر وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے، ایشان کشن اور سنجو سیمسن بھی اس کردار کے لیے دستیاب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر