Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے مزید 04 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

کورونا سے مزید 04 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
کورونا

کورونا

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وباء  سے مزید 04 ہلاکتیں ہوگئی ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈ  کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 ہزار 704 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

 

Advertisement

اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 620 نئے  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ  191 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسکے علاوہ کورونا کے باعث 04 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.71  فیصد رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر