حالیہ معاشی بحران کے دوران ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/QHXuOvBJt0 pic.twitter.com/QqrB6G5Uai
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) November 14, 2022
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.64 سے بڑھ کر 221.69 روپے پر بند ہوا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News