Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف کے بعد شعیب شیخ کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان

Now Reading:

ارشد شریف کے بعد شعیب شیخ کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہید صحافی ارشد شریف کے  بعد بول نیٹ ورک کے سی ای او شعیب شیخ کی جان کو خطرہ ہے۔

لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگوکے دوران بول نیوز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بول نیوز حق سچ کی جنگ لڑ رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  حکومت شعیب شیخ  کو سچ بولنے سے روکنے کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ اُن پر مشکل وقت ہے، انشاء اللہ اچھا دورآنے والا ہے۔ بول نیوز ڈٹ کر ان کا مقابلہ کر رہا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت میڈیا پر فاشسٹ طریقے سے ظلم کر رہی ہے۔

انھوں نے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان 80 فیصد ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یکم جون کو بول کے سینیئر اینکر سمیع ابراہیم کو انٹرویو میں اس حوالے سے میں نے بتا دیا تھا کہ ملک اور معیشت ان سے سنبھل نہیں پائے گی۔ آج دنیا کی بڑی ریٹنگ کمپنیاں میرے خدشات کو سچ ثابت کر رہی ہیں۔

Advertisement

عمران خان کا کہنا تھا کہ ق لیگ ہمارے اتحادی ہیں پرویز الہی کے ساتھ بہترین اتحاد چل رہا ہے۔ مقدمے کے اندراج میں سب سے بڑی رکاوٹ سابق آئی جی پنجاب تھے۔ میں نے انتخابات میں ای وی ایم مشین سے دھاندلی رکوانے کی بھرپور کوشش کی۔ ای وی ایم کے معاملے پر نواز زرداری الیکشن کمیشن اور ہینڈلز ایک پیج پر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر