Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

Now Reading:

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
https://www.bolnews.com/urdu/tag/%D8%B3%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D9%85%D8%AA/

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد زبردست کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 35 ہزار 802 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 35 ہزار 802 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 766 ارب روپے ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے بڑھ کر 1690 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 8.50 روپے بڑھ کر 1448.90 روپے کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر