Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی درخواست پر اعتراضات عائد

Now Reading:

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی درخواست پر اعتراضات عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی درخواست پر اعتراضات عائد

عدالتہِ عالیہ نے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی درخواست پراعتراضات عائد کردیے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ سے متعلق سماعت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس پر اعتراضات عائد کردیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے تاحال بائیو میٹرک تصدیق نہیں کروائی۔

عمران خان نے بنکنگ کورٹ کے 31 جنوری کا حکم کو چیلنج کیا ہے، بنکنگ کورٹ نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کی تھی۔

عمران خان کی درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement

عمران خان ی جانب سے درخواست میں کہا گیا کہ بنکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے۔ صحت یاب ہونے تک ویڈیو لنک پرعدالت حاضری کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ بنکنگ کورٹ نے کل 15 فروری کو عمران خان کو پیشی کے لیے آخری موقع دے رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضلع خوشاب میں ٹرک کو خوفناک حادثہ؛ 14 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر