Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان کا تحفہ؛ بول انٹرٹینمنٹ لارہا ہے ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ ایک نئے اور منفرد انداز میں

Now Reading:

رمضان کا تحفہ؛ بول انٹرٹینمنٹ لارہا ہے ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ ایک نئے اور منفرد انداز میں

بول انٹرٹینمنٹ کے مشہوروکامیاب پروگرام ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ کو اب ایک نئے اور منفرد انداز میں لایا جارہا ہے۔ 

بول انٹرٹینمنٹ کی جانب سے ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ کا نیا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں شو کے میزبان دانش تیمور کہتے ہیں کہ مجھے پورا سال اس رمضان کا انتظار تھا ، 30 دن 6 ٹیمیں اور 12 امیدورا، اور کیش کا پہاڑ، اب گیم وہ ہوگا جس سے آپ کا نام ہوگا،

دانش تیمور مزید کہتے ہیں جس نے جو کرنا تھا کرلیا، لاکھوں عوام کو دینے کا ذمہ ہم نے لیا، ہر گلی اور دکان میں شور گونچے، رمضان لیگ بنے گی آپ کی پہچان، نعرہ لگے گا تو پارہ چڑھے گا۔

اس سے قبل بول انٹرٹینمنٹ کے کامیاب ترین پروگرام ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ کی انتظامیہ نے عوام کو اپنے پسندیدہ اسٹار اور شو کے میزبان دانش تیمور سے ملنے کا بہترین موقع دیا تھا۔

پروگرام ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ کے میزبان دانش تیمور اتوار کو کراچی کے لکی ون مال گئے تھے جہاں انہوں نے مختلف گیمز کروائے اور عوام پر انعامات کی برسات کی جب کہ رمضان ٹرانسمیشن اور گیم شو کے پاسز بھی دیے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر