Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلپائن، نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Now Reading:

فلپائن، نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

فلپائن میں نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر سمیت پانچ دیگر افراد افراد کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق فلپائن میں سیاست دانوں پر حملوں کی طویل تاریخ کے اس تازہ ترین واقعہ میں نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر روئل ڈیگامو کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

فلپائنی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز کی وردی میں ملبوس 6 مسلح افراد نے پامپلونا قصبے میں گورنر کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : فلپائن میں 2 طیارے گر کر تباہ، فضائیہ کے 2 پائلٹ ہلاک

روئل ڈیگامو کی بیوہ نے بتایا نے مسلح افراد کی فائرنگ سے روئل ڈیگامو سمیت پانچ دیگر افراد بھی ہلاک ہوئے۔

ان کی بیوہ نے بتایا کہ نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر روئل ڈیگامو اور پانچ دیگر افراد اس فائرنگ میں مارے گئے۔

پامپلونا کی میئر اور روئل ڈیگامو کی بیوہ جینس ڈیگامو نے فیس بل پر اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ گورنر ڈیگامو اس قسم کی موت کے مستحق نہیں تھے وہ اپنے حلقوں کی خدمت کر رہے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلپائن میں سیاست دانوں پر حملوں کی طویل تاریخ میں 56 سالہ ڈیگامو کو نشانہ بنایا جانے والا تازہ ترین واقعہ ہے، اور پچھلے سال مقامی انتخابات کے بعد گولی مارنے والا کم از کم تیسرا واقعہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر