Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں ٹماٹر کی اونچی اڑان: سالگرہ میں تحفے کے طور پر دیے جانے لگے

Now Reading:

بھارت میں ٹماٹر کی اونچی اڑان: سالگرہ میں تحفے کے طور پر دیے جانے لگے
ٹماٹروں

بھارتی خاتون کو رشتہ داروں کی جانب سے سالگرہ کے تحفے کے طور پر ٹماٹر دیے گئے ہیں۔

بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان، مہاراشٹرا کے تھانے ضلع میں ایک خاتون کو اپنی سالگرہ کے موقع پر 4 کلو سے زیادہ ٹمار تحفے میں دیے گئے۔

ریاست مہاشٹرا کے علاقے کلیان کے کوچاڈی کی رہائشی خاتون سونل بورسے کی سالگرہ کی تقریب اتوار کے روز گھر میں ہوئی جس میں اہل خانہ اور قریبی رشتے دار شریک ہوئے۔

سونل نے ٹماٹر ملنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے رشتے داروں کا شکریہ ادا کیا اور پھر ان کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں ٹماٹر کی قیمت پیٹرول سے زیادہ ہے اور وہاں فی کلو ٹماٹر 140 روپے سے زائد میں فروخت ہورہے ہیں جس کی وجہ سے عام آدمی انہیں خریدنے سے قاصر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر