Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمل کے دوران مٹی کھانے کی منفرد خواہش رکھنے والی خاتون

Now Reading:

حمل کے دوران مٹی کھانے کی منفرد خواہش رکھنے والی خاتون
حمل

حمل کے دوران مٹی کھانے کی منفرد خواہش رکھنے والی خاتون

خواتین کی بڑی تعداد حمل کے دوران زبان کا ذائقہ خراب ہونے کی وجہ کھٹی میٹھی چیزیں کھانے کی خواہش رکھتی ہیں تاہم لندن سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی خاتون بھی جنہیں دوران حمل مٹی کھانے کی طلب ہوتی تھی۔

31 سالہ ڈیمنڈ ڈینا کو 2013 میں اپنے پہلے حمل کے دوران مٹی کھانے کی طلب محسوس ہوتی تھی اور انہوں نے اس دوران 3,800 امریکی ڈالرکی مٹی کو اپنی غذا کا حصہ بنایا تاہم انہیں اب بھی اس کی خواہش ہوتی ہے۔

اگرچہ زیادہ تر حاملہ خواتین کو اچار اور آئس کریم کی طلب ہوتی ہے، لیکن لندن سے تعلق رکھنے والی ڈیمنڈ کو صرف مٹی کی طلب ہوتی تھی۔

ڈیمنڈ کا کہنا ہے کہ جب وہ حاملہ تھی تو ایک دن میں مٹی کے دس تھیلوں کوکھا جاتی تھی انہیں اس کی بہت شدید طلب ہوتی تھی، واضح رہے کہ ہر بیگ تقریباً دو گرام کا ہوتاتھا۔ تاہم وہ اب بھی اس کی خواہش کرتی ہیں جبکہ یہ ابھی حاملہ بھی نہیں ہیں۔

Advertisement

 ڈائمنڈ کو جس قسم کی مٹی کی طلب ہوتی تھی وہ مکمل طور پر کھانے کے قابل ہوتی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے دوران حمل مارننگ سکنس پر قابوپانے کافی مدد ملی۔

ماہرین کے مطابق اس مٹی کو میبیلے کہا جاتا ہے، یہ ایک خوردنی مٹی جو ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور دیگر پڑوسی ممالک سے درآمد کی جاتی ہے۔

اس مٹی کو بعض اوقات حمل کے دوران روایتی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی اور الٹی کو روکنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اسے معدے کے امراض، پانی کو صاف کرنے اور جلد کو بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ڈائمنڈ واحد حاملہ عورت نہیں ہے جسے اس مٹی کی خواہش ہورہی تھی، ہیلتھ لائن کے مطابق یہ ایک ایسا رجحان ہے، جسے پیکا کہتے ہیں، اور جو بہت سے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ڈائمنڈ گزشتہ برسوں میں تین بار حاملہ ہوچکی ہیں اور ان کے چار بچے ہیں جن میں ایک جرواں ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر