Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ تعلیم کا نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری

Now Reading:

محکمہ تعلیم کا نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری

محکمہ تعلیم نے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلموں کے خلاف شکایتیں موصول ہونے لگی، نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلم کلاسیں نہیں لیتے، یہ طالبعلم کلاس کے اوقات میں پارک او ہوٹلوں کا رخ کرتے ہیں۔

محکمہ تعلیم نے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں والدین اور اسکولوں کو بچوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ اسکول انتضامیہ والدین کے ساتھ ریگولر میٹنگ رکھا کریں، والدین ہفتہ میں کبھی اچانک اسکول آکر بچے کو دیکھیں بچہ اسکول آیا ہے کہ نہیں۔

ہدایت نامہ میں مزید کہا گیا کہ طالبعلم ایک بار اسکول میں داخل ہو جاٸے تو اسے چھٹی سے قبل باہر جانے کی اجازت نہ دی جاٸے،  والدین اور اساتذہ مل کر طالعبلم کا مستقبل سنوارنے میں مدد کریں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام
ناران روڈ گھنول کے مقام سے سلائیڈنگ کے باعث بند
دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا مٹی کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا
آزاد کشمیر میں احتجاج اور پرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر