Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی پاکستان پیپلزپارٹی کاگڑھ ہے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

کورنگی پاکستان پیپلزپارٹی کاگڑھ ہے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی پاکستان پیپلزپارٹی کاگڑھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب مدینہ کالونی کورنگی پہنچے جہاں انہوں نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ خلفائے راشدین فیملی پارک کا افتتاح کیا۔

میئر کراچی نے کہا کہ فیملی پارک کورنگی کے شہریوں کو تفریحی سہولیات مہیا کرے گا جبکہ شہر کے تمام علاقوں کو بھی تفریح کی سہولت مہیا کریں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے یہ بھی کہا کہ کورنگی پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے، کورنگی کے مکینوں سے بلاول بھٹو زرداری محبت رکھتے ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ضلع کورنگی میں مزید پارکس کھیل کے میدان اور اوپن ا سپیسز مہیا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر