Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹاخوں سے ممبئی اور نیو دہلی کی فضا آلودہ، روہت شرما کا تشویش کا اظہار

Now Reading:

پٹاخوں سے ممبئی اور نیو دہلی کی فضا آلودہ، روہت شرما کا تشویش کا اظہار

بھارت میں پٹاخوں کی وجہ سے ممبئی اور نیو دہلی کی فضا آلودہ ہو گئی ہے جس پر روہت شرما نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ممبئی اور ملک کے دیگر حصوں میں ہوا کے خراب معیار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ آنے والی نسلیں ہندوستان میں بغیر کسی خوف کے رہ سکیں۔

Rohit Sharma Shocked To See Mumbai's Polluted Skyline; As soon as he  entered Mumbai, Rohit Sharma started to worry

واضح رہے کہ بھارت میں ہندوؤں کا مذہبی تہوار دیوالی کی آمد کے سلسلے میں ملک بھر کی فضا پٹاخوں اور فائر کریکر کے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔

بھارت میں پٹاخوں اور دیگر آتش گیر مادہ استعمال کرنے کی وجہ سے فضا میں بارود کی بو رچ گئی ہے جبکہ دھویں کی کثیف چادر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Advertisement

Alarm over Delhi pollution doesn't stop Diwali fireworks

بی سی سی آئی نے بھی ممبئی اور دہلی میں ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں کے لئے آتش بازی کے پروگرام کو منسوخ کر دیا ہے۔

روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے قبل کہا کہ مثالی دنیا میں آپ اس طرح کی صورتحال نہیں چاہتے لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ متعلقہ لوگ اس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لئے ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔

Fireworks Of Diwali Adds to New Delhi Air Pollution — And Coronavirus  Concerns : Goats and Soda : NPR

اس سے قبل ممبئی میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد جو روٹ نے ورلڈ کپ کے دوران ہوا کے معیار کا معاملہ اٹھایا تھا۔

جو روٹ نے کہا کہ میں نے اس سے پہلے اس طرح کی کسی بھی چیز میں نہیں کھیلا ہے۔ میں گرم درجہ حرارت میں کھیلا ہے ہوں لیکن یہاں ایسا محسوس ہوا جیسے آپ اپنی سانس نہیں لے سکتے ہیں۔

Advertisement

جو روٹ نے مزید کہا کہ جب آپ سال کے اس وقت بھارت میں کھیلنے کے لئے آتے ہیں تو آپ اسی طرح کی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹس کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ہوا کا معیار خراب ہونے کے پیش نظر بی سی سی آئی نے کہا کہ وہ دونوں شہروں میں ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں کے لئے آتش بازی کو روک دے گا۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے آئی سی سی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں آتش بازی نہیں ہو گی۔

Air quality concerns prompt ban on fireworks in Mumbai and Delhi World Cup  fixtures

گزشتہ روز ممبئی ہائی کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ممبئی میں خراب ایئر کوالٹی انڈیکس پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ورلڈ کپ میں ممبئی کو مزید تین میچوں کی میزبانی کرنی ہے جبکہ نیو دہلی ایک میچ کی میزبانی کرے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر