Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رہائشی علاقوں میں رات گئے تک کھلےرہنے والےکیفوں کو بھاری جرمانےکرنے کاحکم

Now Reading:

رہائشی علاقوں میں رات گئے تک کھلےرہنے والےکیفوں کو بھاری جرمانےکرنے کاحکم
کیفے

رہائشی علاقوں میں رات گئے تک کھلےرہنے والےکیفوں کو بھاری جرمانےکرنے کاحکم

لاہورہائیکورٹ نے رہائشی علاقوں میں رات گئے تک کھلے رہنے والے کیفوں کو بھاری جرمانےکرنے کا حکم دےدیا۔

سموگ تدارک کیس میں جسٹس شاہد کریم نے متفریق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے پہلی بار خلاف ورزی کرنے والوں کو دو لاکھ اور دوسری بار پانچ لاکھ کاجرمانہ کردیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے تیسری خلاف ورزی پرکیفے مستقل سیل کرنے اورتعلیمی اداروں میں خاص مٹی کےذریعے پودوں کی آبیاری کاحکم دےدیا۔

جسٹس شاہد کریم نے ایم اےاوکالج گراؤنڈ اور مندرکو بھی فوری بحال کرنے کاحکم دیا۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ طالب علموں کو الیکٹریک بائیک دینی چاہیے جس پرعدالت نے کہا کہ الیکٹرک بائیک کے لیےبیٹری چارجنگ کے لیے پوائنٹ کھولنے پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

Advertisement

ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے بتایا کہ جوہرٹاؤن ایریا میں 94 کیفے خلاف ورزی کرتے نظرآئے ہیں۔ اے سی ماڈل ٹاؤن کو اطلاع دی لیکن کوئی کراروئی نہ کی جاسکی۔ یہ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ انکے پاس پولیس کی نفری نہیں ہوتی۔

واساکےوکیل میاں عرفان اکرم عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ پودوں کےلئے تیار کردہ خاص مٹی کےاستعمال سے پانی کی بچت ہوگی۔ خاص مٹی میں لگائےجانے پودوں کی بڑھوتری بھی جلد ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر