Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے مقابلے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، عقیل خان

Now Reading:

بھارت سے مقابلے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، عقیل خان
ڈیوس کپ

بھارت سے مقابلے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، عقیل خان

پاکستانی ٹینس اسٹار عقیل خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے مقابلے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے ڈیوس کپ ٹائی سے قبل  پاکستان ٹینس ٹیم  کے ممبران کپتان محمد عابد، اعصام الحق اور عقیل خان نے پریس کانفرنس کی۔

کپتان محمد عابد نے کہا کہ ہم نے بہترین پریکٹس کی ہے، امید ہے اچھا میچ ہو گا۔بارش نے تھوڑا پریکٹس کو متاثر کیا لیکن ہم نے مینج کیا ہے۔

اعصام الحق نے کہا کہ ہم نے ماضی میں مضبوط ٹیموں کو ہرایا ہے۔ گذشتہ سالوں میں آنے والی تمام ٹیمیں ہم سے مضبوط تھیں۔ گراس کورٹس کا ہمیں ایڈوانٹیج ہو گا، ضرورت پڑی تو سنگلز میچ بھی کھیلوں گا۔

عقیل خان نے کہا کہ رینکنگ اوپر نیچے  ہوتی رہتی ہے۔بھارت سے مقابلے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے، اچھی ٹینس کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں کرکٹ ویو فلیٹ، جہاں میچز زندگی بھر مفت دیکھے جاسکتے ہیں!
ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کا پہلا دن: بولرز کا راج، 14 وکٹیں گرا دیں
سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
رافیل نڈال کا 2017 فرنچ اوپن ریکیٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر