Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Now Reading:

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں سمندر میں فائر کیا ہے۔

جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل بیلسٹک ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 2 ماہ سے زائد عرصے کے بعد اس نوعیت کا تجربہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر