Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2: اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2: اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2: اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 کے دوسرے میچ میں بھی اردن نے پاکستان کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق عمان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اردنی ٹیم شروع سے ہی حاوی رہی اور مقابلہ با آسانی 0-7 سے جیت لیا۔

اردن کے موسیٰ التماری نے تین گول کرکے ہیٹ ٹرک  اسکور کی۔

سولہ سال کے عرصے میں پاکستان کی یہ سب سے بڑے مارجن سے ناکامی ہے ۔

پاکستانی ٹیم نے اسلام آباد میں کھیلے گئے گزشتہ میچ کی طرح اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا جبکہ میزبان ٹیم میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ موڈ میں نظر آئی۔

Advertisement

فیفا رینکنگ میں اردن کی 70 ویں جبکہ پاکستان کی 195 ویں پوزیشن ہے۔

واضح رہے کہ کوالیفائر 2 میں پاکستان ا بھی تک اپنے چاروں میچز میں شکست کھا چکا ہے۔

پاکستان کو ورلڈ کپ کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 6 جون کو سعودی عرب اور 11 جون کو  تاجکستان کے ساتھ میچز کھیلنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا
بنگلہ دیش کے مہدی حسن پلیئر آف دی منتھ قرار  
سعود شکیل کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان، مصباح کو کوچ بنائےجانے کا امکان
ڈوسن اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل جوائن کرنے کے لیے تیار، دستیابی ظاہر کردی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے پہلے پی سی بی کا قیادت اور کوچنگ میں رد و بدل کا فیصلہ
ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر