Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی

Now Reading:

عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی۔

پاکستان سپر لیگ نائن میں بہترین بلے باز کا اعزاز حاصل کرنے والے نوجوان کھلاڑی نے پاکستان کی  نمائندگی کی خاطر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرکٹ بورڈ کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کا نوٹس بھیج دیا ہے جس کے لیے  پی سی بی نے انہیں قانونی مشاوت فراہم کی ہے۔

خیال رہے کہ عثمان خان اگر پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے سے انکار کردیتے تو وہ 14 ماہ بعد یو اے ای کی نیشنل ٹیم سے کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوجاتے تاہم انہوں نے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے کو بہتر سمجھ۔ا

اس سے قبل امارات کرکٹ بورڈ نے ان کو مالی مشکلات سے بچانے کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ بھی دیا تھا، رواں سال آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں انھوں نے مقامی کھلاڑی کی حیثیت سے گلف جائنٹس کی نمائندگی کی تھی۔

گوکہ وہ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر تھے لیکن اسکے باوجود بھارتی اونر کی فرنچائر میں بطور لوکل پلئیر شمولیت اختیار کی۔

Advertisement

انکا آئی ایل ٹی میں 50 ہزار ڈالر (یعنی تقریبا ایک کروڑ 40 لاکھ پاکستانی روپے) معاوضہ ملا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر