Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر حسن علی انگلینڈ روانہ

Now Reading:

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر حسن علی انگلینڈ روانہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے فاسٹ بولر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا منتظر ہوں۔

حسن علی کاکول فٹنس کیمپ کی وجہ سے تاخیر سے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حسن علی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر