Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں اسمبلی میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

Now Reading:

ہمیں اسمبلی میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اسمبلی میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی ہے۔ 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا  قومی اسمبلی کا اجلاس بہت ضروری تھا، آج کے اجلاس کا بنیادی مقصد عدلیہ کی آزادی تھا، حکومت نے آئین کی خلاف ورزی کی، حکومت نے یکم اپریل کا ایجنڈا آج دہرایا، یہ جعلی حکومت ہے، ان کو ملک قیوم جیسے ججز چاہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو کے حلف پر ہر پاکستانی کا احتجاج بنتا ہے، ہم نے بھرپور احتجاج کیا، آصفہ بھٹو کو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ اس کا حلقہ کونسا ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جو قومی اسمبلی اجلاس کا بائکاٹ کر رہی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں اسمبلی میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی ہے، آج کا اجلاس تاخیر سے شروع کروایا، آج کا اجلاس صرف آصفہ بھٹو کے حلف کے لیے مختص کیا گیا، 70 فیصد پاکستانیوں کو سڑکوں پہ آنے کے لیے مجبور کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر