Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخواہ، روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کا اعلان

Now Reading:

خیبر پختونخواہ، روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کا اعلان

خیبر پختونخواہ میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی حکومت نے صوبے میں 100 گرام روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد اب روٹی کی نئی قیمت 15 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی۔

روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیر خوارک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ ۔خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی حکومت ہے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اس قسم  کےاقدامات اٹھاتی رہے گی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے مزید انقلابی اور عوام دوست اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Advertisement

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت عوامی خدمت کے حوالے سے ایک بار پھر بازی لے گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر