Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سعودی وزرائے خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور

Now Reading:

پاک سعودی وزرائے خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور
پاک سعودی وزرائے خارجہ

پاک سعودی وزرائے خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور

وزیرخارجہ اسحاق ڈاراورسعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کے دوران غزہ میں جنگ بندی اوراسرائیلی مظالم بند کرنے پر زوردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کااستقبال کیا۔

ملاقات کے دوران اسحاق ڈارنے اقتصادی اورسیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا اوروزیرخارجہ نےخطےمیں امن وسلامتی کیلئےسعودی عرب کےکردارکوسراہا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران تجارتی، سرمایہ کاری کےتعاون کےامکانات پرتبادلہ خیال کیاگیا، وزیرخارجہ نےسرمایہ کاری کےمواقع اورایس آئی ایف سی کےکردارپرروشنی ڈالی۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی وزیرخارجہ نےپرتپاک استقبال پروزیرخارجہ کاشکریہ اداکیا، سعودی وزیر خارجہ نےپاکستان کےساتھ تعلقات کی اہمیت کواجاگرکیا۔

Advertisement

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ خطےکی حالیہ پیشرفت اورغزہ کی سنگین صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا اوردونوں وزرائے خارجہ نے جنگ بندی اوراسرائیلی مظالم بند کرنےپرزوردیا۔

اس سے قبل وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر