Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف ڈائریکٹڑ

Now Reading:

پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف ڈائریکٹڑ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 3 ارب ڈالر ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ڈٓائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے قرضے کے حوالے سے صحافیوں سے بات چیت کی۔

ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔

جولی کوزیک نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال میں بہتری آئی ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معائدہ 19 مارچ کو طے ہوا تھا۔

ڈائریکٹر نے کہا کہ اس میں سے 1.9 ارب ڈالر پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement

ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے مزید کہا کہ پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر کی ادائیگی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر