Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی

Now Reading:

کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین ناصر جمشید نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میری غلطی تھی جسے میں قبول کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور میچ فکسنگ میں 10 سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے ناصر جمشید نے بالآخر 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔

 ناصر جمشید نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور خود کو معاف نہیں کر پاؤں گا۔

واضح رہے کہ 2017 میں ناصر جمشید کا نام بطور میچ فکسنگ سامنے آیا تھا، پی ایس ایل اور بی پی ایل میں انہیں اسی جرم کی پاداش میں 10 سال کے لیے کرکٹ کے میدان سے دور کر دیا گیا تھا، اس پابندی کے ساتھ ہی ان کے کیرئیر کا اختتام ہو گیا تھا۔

ناصر جمشید کو پیسے کی ہوس کی وجہ سے انگلینڈ میں بھی 17 ماہ قید کی سزا دی گئی تھی۔

Advertisement

پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی بیٹی کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ میں اپنی بیٹی کو کرکٹر بناؤں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر