Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا

Now Reading:

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ التواء کا شکار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جب کہ قومی سلیکٹرز ایک نام کا تاحال فیصلہ کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے اعلان کے وقت ہی سلیکٹرز نے دو چار روز میں نائب کپتان کے نام کا اعلان کرنے کا کہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ سلیکٹرز نے محمد رضوان اور شاداب خان کے ناموں پر غور کیا تاہم کچھ سلیکٹرز نے محمد رضوان اور بعض نے شاداب خان کو نائب کپتان بنانے کی تجویز دی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سلیکشن کی طرح نائب کپتان کے حوالے سے بھی غیر ملکی کوچز سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سیریز میں نائب کپتان کے بغیر جانے کا امکان ہے، سلیکشن کمیٹی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام آباد میں نائب کپتانی کے حوالے سے مشاورت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے یوتھ اولمپک گیمز کا وینیو تبدیل
بھارتی کرکٹر یش دیال پر سنگین الزامات، زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان، سلمان علی آغا کپتان مقرر
ڈومیسٹک کرکٹ: حنیف محمد اور قائد اعظم ٹرافی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
بھارت کو شکست:پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں 7 تمغے نام کرلیے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر