Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
گیری کرسٹن

گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن اور آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال اور وائٹ بال فارمیٹ کے لیے الگ الگ کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی رسمی کارروائیوں  کے مکمل ہونے کا منتظر ہے جس کے بعد کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی ریڈ بال کے ہیڈ کوچ ہوں گے  جبکہ  ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

Advertisement

اسٹٹنٹ کوچ کے لیے خواہشمند افراد 20 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔اسسٹنٹ کوچ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کوچ کا معاون ہو گا۔

اسٹٹنٹ کوچ کے لیے کم ازکم لیول ٹو کوچ ہونا  اور انٹرنیشنل ٹیم، فرنچائز یا ڈومیسٹک ٹیم کے ساتھ تین سال کا تجربہ بھی ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر