Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

Now Reading:

بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

بالوں کا رنگ تبدیل کرنا اب فیشن کا حصہ بن چکا ہے اسلئے اب اس دوڑ میں صرف لڑکیاں ہی نہیں بلکہ لڑکے بھی شامل ہیں۔

اس دور میں سوشل میڈیا پر بہت مختلف اور تیز رنگوں کے انتخاب سے بالوں کے رنگ کو تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ آپ سب سے الگ اور نمایاں لگیں۔

لیکن بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے ان چند باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔

1۔  اس فیلڈ کے ماہرین بالوں کے رنگ کا تعین کرنے میں مدد کرتے ہیں جو جلد کے رنگ سے ملتے ہیں۔

2۔ آپ کو اپنے بالوں کا رنگ منتخب کرنے کے بارے میں اپنی رائے رکھنی چاہیے۔

Advertisement

3۔ ماہرین کی مدد سے  بالوں کے مناسب رنگ کا انتخاب کرنے اور اسے صحیح طریقے سے نافذ کرنے کے لئے مشورے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

4۔بالوں کے بہت گہرے رنگ کو اپنانے سے چہرے کی چمک مدھم ہو جاتی ہیں جبکہ ہلکے رنگ اسے روشن کرتے ہیں۔

5۔ بالوں کا رنگ منتخب نہیں کرنا چاہیے جو آئی برو کے رنگ سے زیادہ گہرا ہے۔

6۔ گھر پر لگانے سے بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ خاص طور پر اگر بالوں کا رنگ دو ڈگری سے زیادہ ہلکا ہو جائے تو نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

7۔ بالوں کے لئے مناسب رنگ کے انتخاب کے لئے یہ خیال ریکھیں کہ ہلکی جلد ہلکے رنگ کے بالوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے اور سیاہ جلد سیاہ بالوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے۔

8۔مہندی کو قدرتی اجزا میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو بالوں کا رنگ بدلنے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ بالوں کا قدرتی رنگ عام طور پر جلد اور آنکھوں کے رنگ جیسا ہوتا ہے۔ اس لیے  کسی قسم کی تبدیلی مسئلے کا باعث بنتی ہے اور نتائج کی ضمانت نہیں دی جاتی۔

بالوں کے رنگ کا ناقص انتخاب جلد کو پھیکا یا بے جان بنا سکتا ہےجبکہ آنکھوں کو تھکا ہوا اور چمک سے خالی بنا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر