Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید پر شیر خرمہ اب اس ترکیب سے بنائیں!

Now Reading:

عید پر شیر خرمہ اب اس ترکیب سے بنائیں!

عید پر شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں شیر خرمہ نہ بنتا ہو، یہ مزیدار ڈش بچے ہوں یا بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

تو آج ہم آپکو اِس ڈش کو بنانے کی نہایت ہی آسان ترکیب بتائیں گے۔

اجزاء

سویاں ایک پیالی

دودھ ایک لیٹر

Advertisement

چینی ایک پیالی

چھوہارے 8 عدد

چھوٹی الائچیاں 6 عدد

بادام پستے باریک کٹے ہوئے حسب پسند

پسا ہوا ناریل 3 کھانے کے چمچے

تیل 6 کھانے کے چمچے

Advertisement

ترکیب

سب سے پہلے پانی میں سویاں ابال کر ایک طرف رکھ دیں، ابلی ہوئی سویوں پر تھوڑا سا آئل ڈال دیں۔

تمام میوہ جات کو ایک برتن میں کوکنگ آئل/ گھی کے ساتھ بھن لیں۔

جب میوہ نرم ہوجائے تو اس میں سویاں ڈال کر تھوڑی سی چینی کے ساتھ ہلکا سا بھن لیں۔

آخر میں دودھ ڈال کر تھوڑی سی چینی ملاکر اس وقت تک پکائیں، جب تک دودھ اورسویاں مل نہ جائیں۔

جب تمام دودھ تھوڑی مقدار میں رہ جائے تو شیر خرما پلیٹوں میں نکال کر نوش فرمائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر