Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ: مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی قرار

Now Reading:

سپریم کورٹ: مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی قرار
SC

سپریم کورٹ نے نوازشریف کے دور میں  مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی اور غیر شفاف قرار دے دی۔

عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ تقرری میں قواعد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا۔

 جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مشرف رسول کی تقرری میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کام ربڑ سٹمپ کا تھا، پی آئی اے پہلے ہی قریب المرگ اور تباہی کے دہانے پر چل رہی ہے، اپنے دوستوں کو نوازنے کی بری مثال ہے، مشرف رسول کی تقرری میں عوامی مفاد کا خیال نہیں رکھا گیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ مشرف رسول کو سول ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں تھا، سلیکشن کمیٹی میں مشیر مہتاب عباسی کی موجودگی ایک اجنبی سی تھی، مشرف رسول کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں پی آئی اے کا سی ای او مقرر کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر