Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کا رویہ افسوسناک ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

مسلم لیگ ن کا رویہ افسوسناک ہے، فردوس عاشق اعوان
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ

آئی پی پی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کردیا

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا رویہ شرمناک اور افسوسناک ہے۔

 اسلام آباد میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے اس رویے کی مذمت کرتی ہوں کیونکہ مسلم لیگ ن کا رویہ شرمناک اور افسوسناک ہے اور تاثر دیا جا رہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی فیملی سے تاوان طلب کر رہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کمرے میں بیٹھ کر گارنٹی بانڈ  کی حمایت اور باہر آ کر نفی کرتے ہیں، شہباز شریف کے  دہرے معیار اوردو بیانیوں سے قوم گمراہ نہیں ہو گی جبکہ حکومت نے نواز شریف کو  قانون میں رہتے ہوئے ہر ممکن سہولت کاری فراہم کی اور حکومت نے نواز شریف کی صحت کے ساتھ کوئی کھلواڑ نہیں کیا ہے۔

Advertisement

حکومت تاوان لیناچاہتی ہے،شہباز شریف

Advertisement

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عدالتوں کا احترام کرتی ہے اور عدلیہنواز شریف کو جو بھی ریلیف دے حکومت اس پر من و عن عمل کرے گی لیکن حکومت کسی پریشر میں آئے بغیر انسانی ہمدردی  کی بنیاد پر ریلیف دے رہے ہیں جبکہ زلفی بخاری اور پرویز مشرف  کے کیس میں کوئی بھی عدالت سے سزا یافتہ نہیں تھا لیکن ن لیگ کا بیانیہ ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔

  اُن کا مزید کہنا ہے کہ انڈیمنٹی بانڈ جمع کروائیں اور نواز شریف کو باہر لے جائیں۔

Advertisement

 جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ پر بات کرتے ہوئے فروس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ’پلان بی‘ کے بھی فلاپ ہونے کی توقع ہے۔

قبل ازیں میڈیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ لیگی رہنما عوام کو نواز شریف کی بیرونِ ملک روانگی سے متعلق گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر