Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالوں پر گھیرا تنگ

Now Reading:

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالوں پر گھیرا تنگ
Traffic police on penalty

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالوں پر گھیرا تنگ ہونےلگا۔

تفصیلات کے مطابق موٹرویزاور نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا جبکہ اووراسپیڈینگ پرموٹرسائیکل کو پندرہ سو اور کارکو ڈھائی ہزارروپے جرمانہ ہوگا۔

گزٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق اوور سپیڈ پر موٹرسائیکل کو 1500 کار کو 2500 جرمانہ ہو گا جبکہ کمرشل گاڑیوں کو اوور سپیڈ پر 10000 جرمانہ ہوگا۔

اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا اور غلط اوور ٹیکنگ پر کار ،موٹرسائیکل کو 1500 جبکہ کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ ہوگا۔

بے ہنگم ڈرائیونگ پر کار،موٹرسائیکل کو5000،کمرشل گاڑی کو  10000 جرمانہ ہوگا۔غلط یو ٹرن لینے پر کار،موٹرسائیکل کو ایک ہزار،کمرشل گاڑی کو3000 جرمانہ آئڈ ہوگا۔

Advertisement

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کار کو 1500 ،کمرشل گاڑی کو 3000 جرمانہ ہوگا۔غلط پارکنگ پر 750 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

گزٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق جرمانوں کا اطلاق پہلی جنوری سے ہوگا۔

دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موٹرویز پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھانے کا معاملہ پیش آیا۔

اجلاس میں سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ موٹروے پر جرمانے کئی گنا بڑھا دیے گئے ہیں کیونکہ موٹروے پولیس ان جرمانوں سے اپنے لوگوں کو نوازتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر