Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم ایک روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے

Now Reading:

وزیراعظم ایک روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئےہیں جہاں وہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مسجد نبوی پہنچے ہیں جہاں انہوں نےمسجد نبوی میں نوافل ادا کیےاور ملک و قوم کے لیے دعائیں مانگیں۔ وزیراعظم نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری بھی دی ہے۔

دفتر خارجہ کےترجمان کے مطابق وزیراعظم اپنے سعودی عرب میں ایک روزہ  دورے کے دوران دوطرفہ اموراورخطے میں حالیہ پیشرفت پرتبادلہ خیال کریں گے۔

Advertisement

دفترخارجہ کےترجمان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان پچھلے دوروں کا تسلسل ہے۔

ترجمان نے کہاہےکہ دورہ سعودی عرب پاکستان اور سعودی قیادتوں کے مابین رابطوں کے سلسلے کی ایک کڑی بھی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کیلئےچھاپہ

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نےرواں سال  اکتوبرمیں بھی سعودی عرب کا ایک روزہ  دورہ کیا تھا جہاں ان کا گورنر ریاض نے ایئرپورٹ پہ استقبال کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کےگذشتہ دورے میں بھی ان کی  سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ سیاسی صورتحال کا حل کیا ہے؟ رہنماؤں نے بتادیا
حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کرنے کا حکم
وزیراعظم کی خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم سے آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا امکان
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر