Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری ۔ حکومت پاکستان کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

Now Reading:

خوشخبری ۔ حکومت پاکستان کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
اوگرا نے گیس 16.37 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اوگرا نے گیس 16.37 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

خوشخبری ۔ حکومت پاکستان کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان۔ حکومت نے گیس کے صارفین کو 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سردیوں میں صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کی
ہدایت دی ہے اور حکم دیا ہے کہ کم پریشر والے علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنائی جاے۔

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے سلیبز کے حساب سے گیس بلز کا نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے مزید بتاتے ہوے کہا کہ  وزیر اعظم نے کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ عوامی ریلیف کو یقینی بنایا جاے، وزیراعظم نے وفاق کے تحت اسپتالوں کو جدید سہولیات دینےکی ہدایات دیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی جب کہ ڈاکٹر عشرت حسین کے ماتحت کمیٹی کو فوڈ لاز بنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مفرور اور سزا یافتہ افراد میڈیا پر آکر ملکی قوانین کا مذاق اڑاتے ہیں ، کابینہ کے اجلاس میں مفرور اور سزا یافتہ افراد کے میڈیا میں بیانات کو روکنے کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر