Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 5،وزیراعظم نےغیرملکی کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دے دیا

Now Reading:

پی ایس ایل 5،وزیراعظم نےغیرملکی کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دے دیا
اسٹیٹ گیسٹ

وزیراعظم نے پی ایس ایل میں حصہ لینے والےغیرملکی کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں غیرملکی میچ آفیشلز،میڈیا نمائندگان،سیکیورٹی کنسلٹنٹ کوبھی اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دےدیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  پی ایس ایل کیلئے آنے والے تمام غیرملکی ہمارے مہمان ہیں۔

 یاد رہے کہ راحت فتح علی خان پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں نغمہ سرا ہونگے، افتتاحی تقریب کیلئے ہر انکلوژر میں رنگا رنگ ڈسکو لائٹس لگا دی گئی۔

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کے شان دار موقع پر استاد راحت فتح علی خان نغمہ سرا ہونگے ۔

Advertisement

پی ایس ایل 5: راحت فتح علی خان افتتاحی تقریب میں آواز کا جادو جگائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے، شائقین کرکٹ کی دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوتی جارہی ہیں، کیوں کہ اس لیگ کے لیے وہ سارا سال انتظار کرتے ہیں۔

واضح رہے  کہ گزشتہ  برس  پی ایس ایل  کی افتتاحی  تقریب میں علی  ظفر   نے نغمہ   گا یا تھا۔ دوسری  جانب  پی ایس ایل کو 33 کیمروں کی مدد سے دنیا بھر میں دکھایا جائے گا، ایک اسپائڈر کیمرہ بھی کراچی  کےنیشنل اسٹیڈیم میں نصب کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر