Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری حج اسکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Now Reading:

سرکاری حج اسکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ملائیشیا

سرکاری حج اسکیم میں حکومت کی جانب سے حج اراکین کے لئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حج امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج سکیم میں حکومت کی جانب سے حج اراکین کے لئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد اب سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم30 اپریل 2020 تک جمع کرا سکتے ہیں۔

ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی تھی۔

سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم 10 اپریل 2020 تک جمع کرانے کے احکامات کئے گئے تھے۔

Advertisement

ترجمان مذہبی امور کے مطابق میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کو برانڈ قرار دے دیا
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر کی صورتحال پرتشویش ہے، وزیراعظم
لوڈشیڈنگ کے ایشو پر چیف ایگزیکٹیو سے مل کر بجلی کا مسئلہ حل کریں گے، گورنر خیبر پختونخواہ
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا
گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر