Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ایک ہی دن میں مزید 3280 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں ایک ہی دن میں مزید 3280 افراد میں کورونا کی تشخیص
ایس او پیز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3280 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 223793 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 3280 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1496 ، اسلام آباد میں 113 ، پنجاب میں 1216 ، گلگت بلتستان میں 14 جبکہ خیبرپختونخوا میں 336 ، بلوچستان میں 51 اور آزاد کشمیر میں 54 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 90721 ، بلوچستان میں 10659 ، خیبرپختونخوا میں 27506 ،اسلام آباد میں 13195 ، گلگت بلتستان میں 1542 ، پنجاب میں 78956 اور آزاد کشمیر میں 1214 مریض موجود ہے۔

پاکستان میں ایک ہی دن میں مزید 4548 افراد میں کورونا کی تشخیص

یاد رہے اس سے قبل  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1496 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 90721 ہوگئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب گلگت بلتستان میں 14 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 1542 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 1216 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 78956 ہوگئی جبکہ محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں 336 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 27506 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر