Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وطن کے خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں، آصف زرداری

Now Reading:

وطن کے خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں، آصف زرداری
آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وطن کے خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر جوان قوم کے ہیرو ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم دفاع پر اپنے ایک پیغام میں دھرتی ماں پر جان قربان کرنے والے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق صدر نے کہا کہ پاک فوج کے بہادر جوان دھرتی ماں کے انچ انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔

 آصف علی زرداری نے یہ بھی کہا کہ ہمارے بہادر جوانوں نے سوات کو وطن دشمنوں سے پاک کیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ  شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جبکہ شہید محترمہ بے نظیر نے میزائل ٹیکنالوجی سے وطن کے دفاع کو مضبوط کیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

جعلی زرعی اجناس فروخت کرنے والی کمپنیاں اب سندھ میں نہیں چلیں گی، منظور وسان

منظور وسان کا کہنا ہے کہ جعلی زرعی اجناس اور پیسٹی سائیڈ...

6 ستمبر1965ء کا دِن ہماری تاریخ کا ایک لازوال باب ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر1965ء...

واضح رہے کہ آج پوری قوم یوم دفاع پاکستان ملی اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مساجد میں فوج کے شہدا کیلئے قرآن خوانی اور ملکی استحکام کیلئے دعائیں کی گئیں جب کہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں کی عبقادت گاہوں میں بھی دعائیہ تقریبات ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر