Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا اہم اعلان

Now Reading:

پی آئی اے کا اہم اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق نوزائدہ بچوں کے سفر پر ٹکٹس لینا ضروری نہیں ہوگا۔

سی ای او پی آئی اے نے یہ فیصلہ فیملیز کے لئے کیا ہے، نئے فیصلے کے بعد نوزائدہ بچے اپنے خاندان کے ساتھ پی آئی اے کی پروازوں پر مفت سفر کرسکیں گے۔

اس ضمن میں ترجمان پی آئی اے کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے کہ نوزائدہ بچوں کے لیے ٹکٹس ختم کرکے مفت سفر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اس سے قبل نوزائدہ بچوں  کو ٹکٹس پر 10 فیصد تک کے اخراجات آتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر