Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی کامیاب حکمت عملی سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

Now Reading:

وزیراعظم کی کامیاب حکمت عملی سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کامیاب حکمت عملی سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد کے سرکاری اسکول کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں حکومتی احکامات اور انتظامات پر اطمینان ہے، تمام تعلیمی ادارے کھل گئے، ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کیلے کوشاں ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بچوں کی صحت سب سے اہم ہے لیکن تعلیم کا مزید حرج بھی نہیں چاہتے، تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ جاری رکھیں گے۔

انھوں نے بتا یا کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایس او پیز پرعمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا جائے گا۔

واضح رہےکہ اسکول میں حاضری پروزیرتعلیم شفقت محمود نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی حاضری اس بات کا ثبوت ہے کہ والدین مطمئن ہیں، تسلی دلاتے ہیں بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر