Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس، وزیر قانون پنجاب کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس، وزیر قانون پنجاب کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
موٹروے زیادتی کیس

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت موٹر وے خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سے متعلق کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کےمطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کے علاقے گجر پورہ میں خاتون سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سے  متعلق وزیر قانون پنجاب کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم پریس کانفرنس ساڑھے 6 بجے ہوگی۔راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان  کے ہمراہ کیس میں تحقیقات سے متعلق آگاہ کریں گے۔ پریس کانفرنس میں آئی جی پنجاب بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس میں ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ  9 ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو  ان کے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement

پولیس نے ملزم کی شناخت کرلی ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر