Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یار خان اور صالح پٹ میں پاک فوج کی تربیتی مشقیں جاری

Now Reading:

رحیم یار خان اور صالح پٹ میں پاک فوج کی تربیتی مشقیں جاری

پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں جاری ہیں۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں جاری ہیں، جن میں پاک فوج کے جوان پیشہ وارانہ صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوان حصہ لیں رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے رحیم یار خان اور صالح پٹ میں ہونے والی مشقوں کا معائنہ کیا، جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر