Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، حفیظ سینٹر کے متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

Now Reading:

لاہور، حفیظ سینٹر کے متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور میں حفیظ سینٹر میں آتشزدگی کے واقعے کے متاثرین کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر میں آتشزدگی کے واقعے کے متاثرین کے لیے 2 ارب روپے  کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

پیکج کے تحت 135 دکاندار ،دکان کے بدلے دکان لے سکتے ہیں۔  متاثرین کو 5 فی صد شرح سود پر قرضے  بھی دیے جائیں گے۔ 8 فی صد سود پنجاب حکومت برداشت کرے گی ۔

متاثرین کو فوری قرضہ ملے گا جس  کی واپسی 5 سے 8 سال میں کرنا ہو گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں ماہ کی 18 تاریخ کو لاہور کی مشہور موبائل مارکیٹ حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر