Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

Now Reading:

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شہر قائد کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  شارع فیصل پر ریلی کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈرگ روڈ، اسٹارگیٹ، ملینیم مال، پیپلز چورنگی، نمائش، لائنز ایریا، صدر، گرو مندر پر  شدید ٹریفک جام ہے۔

اس کے علاوہ ایئرپورٹ، بلوچ کالونی اور کورنگی صنعتی ایریا میں بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ماڑی پور روڈ پر بھی ٹریفک کی آمد ورفت سست روی کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر